2023 HED News Latest News

ڈائریکٹر /ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر تازہ پینل بھجوائے جائیں 

لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ڈپٹی ڈائریکٹر (پینلز) نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر ز کے نام ایک لیٹر میں انہیں کہا ہے کہ  ڈائریکٹر ،ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کی تمام آسامیوں پر پینلز بھجوائے جائیں 

Related posts

جنوبی پنجاب کیلیے سیکرٹری کے ماتحت مکمل ڈھانچے کا نوٹیفیکیشن

Ittehad

حماد بن خلیفہ یونیورسٹی قطر میں تدریسی و انتظامی اسامیوں کے  لیےدرخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

فپواسا کے وفد کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment