2022 Latest News Press Releases

صوبائی حکومت سولہ ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرئے گی

صوبائی وزیر  رانا مشہود احمد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہی ہے انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے سابقہ دور اقتدار میں 2013- 2018 تک دو لاکھ تئیس ہزار ایجوکیٹرز کو میرٹ پر بھرتی کیا اور وہ اب سولہ ہزار سے زائد ایجوکیٹرز بھرتی کریں گے اس سے نہ صرف محکمہ سکول ایجوکیشن کی اسامیاں پر ہوں گی اس سے پڑھے لکھے نوجوانوں کی بے روزگاری میں کمی آئے گی  

Related posts

ایچ ای ایچ آر ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے دس اپریل تک کا ٹائم 

Ittehad

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عباسیہ کیمپس میں جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

Ittehad

لاہور:سروس اور پے پروٹیکشن کے لئے آج 2 بجے احتجاجی ریلی ہوگی

Ittehad

Leave a Comment