2021 HED News Latest News

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نےچار سو آٹھ ملازمین کے لیو انکیشمنٹ کے آرڈر جاری کر دئیے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایسوسی ایٹ  پروفیسر اختیارات ڈی پی آئی کالجز کو منتقل کر دئیے ہیں جس نےچار سو آٹھ افراد کی لیو انکیشمنٹ کا ایک نو ٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کچھ پروفیسرز بھی شامل ہیں باقی درجہ چہارم  دفتری عملہ اور لائبریری کا عملہ کے افراد کی اکثریت ہے  پروفیسرز میں   گورنمنٹ کالج اٹک کے ایسوی ایٹ پروفیسر فزکس عبد الجبار ،گورنمنٹ کالج خانیوال کے شماریات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر احسان الرحمن ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی مطالعہ پاکستان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مسز نازش محسن،گورنمنٹ کالج لاہور کینٹ کی ایجوکیشن کی ایسوسی ایٹ پروفیسر زینت النساء۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلشن راوی کی فزیکل ایجوکیشن کی ایسوسی ایٹ پروفیسر تبسم حسن ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین رکھ چھبیل لاہور کی سوشل ورک کی ایسوسی ایٹ پروفیسر نورینہ طارق،گورنمنٹ کالج منڈی بہاوالدین کے اسسٹنٹ پروفیسر اردو عارف نعیم ،گورنمنٹ اوکاڑہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر فارسی فیض العمبیک حسین ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج رحیم یار خان کے اسسٹنٹ پروفیسر سائیکالوجی شبیر حسین ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج رحیم یار خان کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اکنامکس اشفاق حسین ،کورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خانیوال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی نیلوفر قاضی ،گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے شماریات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ایم اسلم نوید ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین وہاڑی کی اسلامیات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مسرت فضل ۔گورنمنٹ کالج منچن آباد کے پرنسپل و ایسوسی ایٹ پروفیسر آف اردو شبیر احمد ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بغداد روڈ بہاولپور کے ایسوسی ایٹ انگریزی محمد صدیق ۔گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بون ضلع چکوال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سیاسیات بشری مجید ،گورنمنٹ ڈگری کالج منگوال ضلع گجرات کے پرنسپل راجہ افتخار احمد ،گورنمنٹ کالج لالیاں چنیوٹ کے پنجابی کے اسسٹنٹ پروفیسر جعفر علی ،گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے فارسی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمود طارق،گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے شماریات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شاہد محمود ،گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے شماریات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ایم عتیق قریشی ،گورنمنٹ کالج جڑانوالہ کے اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی کی بیوہ مختار بی بی،گورنمنٹ کالج جڑانوالہ کے فزکس کے ایسو سی ایٹ پروفیسر عبد القیوم خان،گورنمنٹ کالج برائے خواتین کارخانہ بازار فیصل آباد کے شعبہ اسلامیات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر نجمہ سلطانہ،گورنمنٹ کالج تاندلیانوالہ کے پرنسپل ارشد منیر ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلشن کالونی فیصل آباد کی  ایسوسی ایٹ پروفیسر بیالوجی زینب بی بی ۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیپلز کالونی فیصل آباد کی باٹنی کی اسسٹنٹ پروفیسر فرزانہ مشتاق،گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیپلز کالونی نمبر دو فیصل آباد کی کیمسٹری کی ایسوسی ایٹ پروفیسر زاہدہ طارق۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین مرید وآلہ کی پرنسپل و پروفیسر آف بیالوجی معروف سلطانہ ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانولہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر  انگریزی سرفراز احمد،گورنمنٹ فقیر محمد فقیر پوسٹ گریجویٹ کالج پیپلز کالونی گوجرانولہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات حافظ محمد اسلم، گورنمنٹ ظفر علی خان ڈگری کالج وزیر آباد گوجرانولہ کے اسلامیات کے ایسوسی ایسوسی ایٹ پروفیسر عبد الستار حمید ،گورنمنٹ ظفر علی خان ڈگری کالج وزیر آباد کے اسلامیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر منیر احمد،گورنمنٹ زمیدارہ کالج گجرات کے اکنامکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شبیر حسین ،گورنمنٹ ابن امیر کالج برائے خواتین جلال پور جٹاں گجرات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس مسرت جبین ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے شعبہ فزکس کے ایسو سی ایٹ پروفیسر منور احمد, گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے شعبہ فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد محمود،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے شعبہ ریاضی کے نعیم کوثر ۔گورنمنٹ غزالی کالج جھنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کیمسٹری زاہد سلیم،گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ صدر کی عربی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر رضیہ سلطانہ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ کی پرنسپل/ پروفیسر آف اکنامکس آسیہ بشارت ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین کوٹ رادھا کشن کی پرنسپل اور اسلامیات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سفنہ ہفصا ،گورنمنٹ کالج عبد الحکیم خانیوال کے اسلامیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد طفیل، گورنمنٹ کالج برائے خواتین کبیر والا خانیوال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر کیمسٹری انجم آرا ،گورنمنٹ ڈگری کالج لودھراں  کے سنیر لائبریرین کنور صغیر ،گورنمنٹ سید نصیر الدین ڈگری کالج گوگراں کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات محمد ارشد،گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شماریات زاہد مسعود ،گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے اکنامکس کی ایسوسی ایٹ پروفیسر جمیلہ نوید ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تاریخ عبد الغنی،گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر صغیر انور،گورنمنٹ ماڈل کالج ماڈل ٹاؤن کے فزیکل ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد سرور، گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور کے اکنامکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر فرخ ندیم ،گوررنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بند روڈ لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر زوالوجی زریں ضیاء،۔گورنمنٹ عائشہ ڈگری کالج ٹمبر مارکیٹ لاہور کی ریاضی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر عاصمہ شفیق ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین مصطفے آباد لاہور کی اکنامکس کی ایسوسی ایٹ پروفیسر نرگس فردوس ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات رخسانہ وسیم ،گوررنمنٹ کلیہ البنات  لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی روبینہ اویس ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ کی باٹنی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر شگفتہ فردوس،گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاد باغ لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر انگریزی منزہ مبین ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وحدت روڈ لاہور سائیکالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر تسنیم ہاشمی ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ لاہور کی انگریزی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سعیدہ یوسف ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی عطیہ سکندر ،گورنمنٹ کالج گلبرگ لاہور کے ہیلتھ اینڈ فیزیکل ایجوکیشن کےایسوسی ایٹ پروفیسر محمد اسلم حیات ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین کاہنہ نو لاہور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اسلامیات ساجدہ اشرف،گورنمنٹ کالج برائے خواتین شالا مار ٹاؤن لاہور کی انگریزی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر فرخ مجیب ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین کوٹ سلطان لیہ کی اردو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر شاھین اختر ،گورنمنٹ کالج ملک وال منڈی بہاوالدین کے انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر  محمد ابراہیم ۔گورنمنٹ کالج مظفرگڑھ کے اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاض حسین ،گوررنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر انگریزی محمد نواز علوی،گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ کے اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد حسین ،گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان کے اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر حمید اصغر فائق ، گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج ملتان کے شعبہ فزکس کے اسسٹنٹ پروفیسر  محمد سہیل عامر ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ممتاز آبا د  ملتان کی شعبہ فزکس کی ایسوسی ایٹ پروفیسر بلقیس سلیم،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ممتاز آباد ملتان کی شعبہ سائیکالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر فوزیہ سلمان ،گورنمنٹ کالج شکر گڑھ ناروال کے زوالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر دلبر حسین ،گورنمنٹ کالج شکر گڑھ ناروال کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ضیاء الحسن ،گوررنمنٹ کالج شکر گڑھ ناروال  کے شعبہ ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر عبد الصمد،گورنمنٹ کالج برائے خواتین عارف والا کی اسسٹنٹ پروفیسر اردو رخسانہ شوکت ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنڈا چیچی راولپنڈی کی اسسٹنٹ پروفیسر بیالوجی  ساجدہ شفیق ،گورنمنٹ وقار النساء کالج برائے خواتین راولپنڈی کی شعبہ جغرافیہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر انجم مقصود، گورنمنٹ کالج برائے خواتین مری کی ایجوکیشن کی ایسوسی ایٹ پروفیسر رفعت شاھین،گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اشتیاق احمد ،گورنمنٹ کالج گجر خاں راولپنڈی کے پرنسپل اسسٹنٹ پروفیسر اردو  سید تقی نسیم جعفری ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوالمنڈی راولپنڈی کی ریاضی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر نضیر ہ  سلیم ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج رحیم یار خان کے اکنامکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد ایوب راہی ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین رحیم یار خان کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شماریات  شاہدہ سرمد،گورنمنٹ کالج برائے خواتین رحیم یار خان کی کیمسٹری کی ایسوسی ایٹ پروفیسر نیر سلطانہ ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین رحیم یار خان کی مرحومہ ایسوسی ایٹ پروفیسر  اردو شاہدہ کوثر کے شوہر عاشق حسین،گورنمنٹ کالج جام پور راجن پور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شماریات محمد امجد سلیم ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین جام پور راجن پور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ایجوکیشن نجمہ نثار علی ،گورنمنٹ کالج چک نمبر 75ایس بی سرگودھا  کے اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات افتحار احمد ،گورنمنٹ کالج شاہ پور صدر  سرگودھاکے اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس سہیل اصغر  ،گورنمنٹ ڈگری کالج پھلروان سرگودھا کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی پرنسپل آفتاب  عالم خان ،گوررنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد یسین ،گورنمنٹ علامہ اقبال کالج فار بوائز کے فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد رفیق،گورنمنٹ  اسلامیہ کالج گوجرانولہ کے انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسلم گورنمنٹ علامہ اقبال کالج سیالکوٹ کے میتھ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر انوسینٹ جہاں زیب، گورنمنٹ علامہ اقبال فار بوائز سیالکوٹ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر فلسفہ پرنسپل شاہدہ ارشد،گورنمنٹ ڈگری کالج ڈسکہ کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شوکت علی،گورنمنٹ کالج ڈسکہ کے مرحوم ایسوسی ایٹ پروفیسر شوکت علی کی بیوہ میمونہ بازغہ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈسکہ کی پرنسپل قمر النساء ،گوررنمنٹ محمد نواز شریف گرلز کالج سیالکوٹ کی پرنسپل طلعت اطمینان ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیر محل کی سیاسیات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر گل رعنا،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فارسی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر فارسی عشرت پروین ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر کیمسٹری روینہ مبین،گورنمنٹ کالج برائےخواتین وہاڑی کی فزکس کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سعدیہ نگہت، اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی ایسوسی ایٹ پروفیسر میتھ نصرت شادگورنمنٹ کالج برائے خواتین وہاڑی کی ریاضی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں نصرت شاد ،گورنمنٹ کالج بورے والا وہاڑی کے اردو کے پروفیسر طالب حسین ،گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بورے والہ وہاڑی کی میتھ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر زاہدہ ناہید ،گورنمنٹ سر سید انٹر کالج کٹاس کے پرنسپل و ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد نواز،گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد زکریا بٹ ،گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد فاروق ،گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین  خان بیلہ رحیم یار خان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر شائستہ پروین، گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ایجوکیشن عبد الرزاق ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بورے والا کے عربی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد اکرم زاہد۔            تفصیل آپ ذیل میں لوڈ پی ڈی ایف میں دیکھ لیں

CamScanner-06-09-2021-11.14

Related posts

راولپنڈی کی خواتین لیکچررز کو سولہ کروڑ سے زائد کے بقیہ جات کی ادائیگی 

Ittehad

ڈاکٹر محمد علی بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے پر وائس چانسلر مقرر

Ittehad

لیکچررز کی ترقیوں کی تازہ ترین ۔خواتین  سنیارٹی نمبر 1 تا 200 کی ترقی

Ittehad

Leave a Comment