ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کی جانب سے ایک ای میل بھجوائی گئی ہے جس میں انہیں پابند بنایا گیا ہے کہ اثاثہ جات کی ڈیکلریشن کا جو پرفارما پر کر کے بھجوانے کے لیے کیا گیا تھا اس پر لوگوں کے تحفظات تھے کہ اس میں بعض بہت نجی معلومات تھیں جنہیں وہدفتری عملے سے شیر نہیں کرنا چاہتے تھے اب وضاحت کی گئی ہے کہ مطلوبہ معلومات پر مبنی پرفارما سربمہر کر کے وصول کیا جائے اور اسی طرح مجاز اتھارٹی تک پہنچانا جائے اس اطلاع کے آنے سے اساتذہ برادری کے اضطراب میں کمی آئے گی
previous post