2021 HED News Latest News

پنجاب بینوولینٹ فنڈ ۔ ناقص کارکردگی کو ون ونڈو کے ذریعے بہتر بنانے کا دعویٰ

ناقص کارکردگی کے حوالے سے پنجاب بینوولینٹ فنڈ باقی سب محکموں سے سر فہرست ہے کیسز کی وصولی کے بعد اگر اس میں کوئی کمی یا خامی ہو تو یہ کبھی درخواست گزار کو مطلعِ نہیں کرتے چاہیے سالوں گزر جائیں سائل جب پتہ کرنے جائے تو پہلے تو کیس کا ہی پتہ  نہیں چلتا اور اگر مل جائے تو بتایا جاتا ہے کہ فلاں کاغذ کم ہے یا غیر درست ہے ایسے ہزاروں کیسز وہاں ایسے پڑئے ہیں جو درخواست گزاروں کی رسائی نہ کرنے کے باعث داخل دفتر ہیں لوگوں کی شکایات اور کرونا کی صورتحال کے باعث اب اس میں بہتری لانے کا دعویٰ کیا گیا ہے ایک ون ونڈو آپریشن شروع ہو ا جہاں کیس کو  چیک کر کے موقع پر ہی درست یا غیر درست ہونے کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے ون ونڈو پر جا کر درخواست گزار کو درج ذیل مدارج سے گزرنا پڑتا ہے ان کا ہدایت نا مہ زیل میں درج ہے

(https://symboliamag.com/)

Related posts

  اپریل کی تنخواہ اور پنشن  ستائیس اپریل کو ایڈوانس دینے کا حکم  

Ittehad

وفاقی تعلیمی ادارے نو جنوری کو کھلیں گے سرمائی چھٹیوں میں توسیع

Ittehad

خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

Ittehad

Leave a Comment