محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں انیس گریڈ میں ایڈیشنل سیکریٹری کی آسامی نئی پیدا کی گئی ہے نئی پیدا ہونے والی آسامی کا نام ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز / کمپنیز رکھا گیا ہے جبکہ گریڈ اٹھارہ کی ایک اسامی کو ختم کر دیا گیا ہے
(Tramadol)