2022 Latest News Press Releases

پنجاب بھر کے کالجوں میں کلاسز کا بائکاٹ اور احتجاجی مظاہرے

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن،اتحاد اساتذہ اور پے و سروس پروٹیکشن کی اپیل پر پنجاب کے  بھر کے کالجوں میں دس سے گیارہ ایک گھنٹے کا علامتی کلاسز کا بائکاٹ کیا گیا چند ایک کی تصویریں آپ ملاحظہ فرمائیں 

Related posts

سکول اساتذہ کے تبادلوں کی درخواستیں چندہفتوں بعد طلب کریں گے،مراد راس

Ittehad

  سابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن قاضی آفاق حسین انتقال کر گئے 

Ittehad

مرد وخواتین لیکچررز کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment