2025 HED News Latest News

ایک سو انچا س خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز میں سے ایک سو پنتا لیس پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں

چار کے کیسز ڈیفر ہوئے منٹس منظوری کے بعد واپس آ گئے اب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اب تعیناتی کی تجاویز تیار کر کے منظوری کے لیے بجھوائے گا جس کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری ہونگے

سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو پچپن کے کیسز بی ایس بی ون میں پیش کیے گئے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) گزشتہ ماہ گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے 149خواتین ایسوسی ایٹ کےکیسز صوبائی سلیکشن بورڈ کو بھجوائے گئے ان میں سوائے چار کے باقی 145,کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی گئی۔مزید تفصیل منٹس میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

پا نچ درجاتی فارمولا نافذ ۔سروس رولز کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

سی ٹی آئی کی سیٹوں میں کمی تمام فریقین پریشان

Ittehad

تعلیمی ادارے 15اگست سے کھولے جائیں پرائیویٹ مالکان

Ittehad

Leave a Comment