2023 General Notifications Latest News

ایک بنیادی تنخواہ کے برابر سپیشل الاونس 

   اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) محکمہ خزانہ حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں آنٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر سپیشل الاونس دینے کا اعلان کیا گیا ہےٹٹ   یہ الاونس  آنٹی  کرپشن  اسٹیبلشمنٹ کے تمام ملازمین کو اٹھائیس  دسمبر 2022 سے دیا جا رہا ہے  ما سوائے   (1)۔ ملازمین   جو ایکس کیڈر پوسٹوں پر کام کر کے ایگزیکٹو الاونس لے رہے ہیں (2) افسران و اہلکار جو  نوکری سے معطل ہیں (3) ایسے ملازمین جنہیں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے  جن کو آنٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کیا گیا ہو اور وہاں ان کے خلاف تادیبی کاروائی ہو رہی ہو (4) جو نوے دن سے زائد غیر معمولی نوعیت کی چھٹی پر ہوں سٹڈی لیو پر ہوں ہا بیروں ملک ٹریننگ پر ہوں (5) اس الاؤنس ۔کو پنشن اور گریجویٹی کے حصول کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکے گا 

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے 433 ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

تعلیم:پی ٹی آئی کے منصوبے کا انکشاف

Ittehad

  پنجاب یونیورسٹی اساتذہ  آج سپشل الاونس اکیس کے لیے وائس چانسلر کا گھیراؤ کریں گے

Ittehad

Leave a Comment