2025 HED News Latest News

ڈی پی آئی آفیس میں اٹیچمنٹ پر کام کرنے والے پندرہ آفیسر /آفیشلز کو ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دےدی گئی

لاہور (نامہ نگار ) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے کل ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق مختلف کالجز کے آفیسرز / آفیشلز جو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب میں اٹیچمنٹ پر مختلف حیثیتوں میں کام کر رہے ہیں ان میں سے پندرہ افراد کو عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر ایک ماہ کی بنیادی سیلری بطور اعزازیہ دینے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے تفصیل اس نوٹیفکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

رہنما اثحاد اساتذہ پروفیسر ابرار اعوان انتقال کرگئے

Ittehad

ترقی پانے والی اٹھانوے خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی اپ گریڈیشن اور تعیناتی کے ارڈرز

Ittehad

ہارون آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد حنیف اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment