2022 Latest News Press Releases

اسلام آباد کے سرکاری دفاتر بائیس مارچ سے چوبیس مارچ تک بند رہیں گے

ایک سرکاری پریس ریلیز کے مطابق بائیس مارچ بروز منگل اور چوبیس مارچ بروز جمعرات اسلام میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے باعث بند رہیں گے جبکہ 23  مارچ کو یوم قرارداد پاکستان کی بنا پر عام تعطیل ہے لہذا اسلام آباد کے تمام سرکاری ادارے تین دن 22 سے 24 مارچ تک بند رہیں گے 

Related posts

ملتان۔۔ ولایت حسین کالج کے پروفیسر کنور عقیل الرحمان وفات پا گئے

Ittehad

گورنمنٹ ڈگری کالج ڈسکہ کے لیکچرار پر قاتلانہ حملہ

Ittehad

اپنے کالج کے اساتذہ کے کوائف آج ہی پورٹل پر چیک کریں ۔پرنسپلز کو ہدایت

Ittehad

Leave a Comment