2023 General Notifications Latest News

  وفاقی حکومت نے تنخواہیں میں ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بڑا واضح لکھا ہےکہ گریڈ 1 تا 16 کو رواں بنیادی تنخواہ کا 35 فیصداور گریڈ 17 سے22 رواں بنیادی تنخواہ کا 30 فیصد بشمول پرسنل  پے اگر ہو تو 30 جون 2013 کی تنخواہ پر دیا جائے گا 

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کے لیے اپنے وعدے کے مطابق بجٹ میں  ایڈہاک الاؤنس  دو ہزار تئیس کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جیسا کہ اعلان کیا گیا تھا یہ اضافہ 30 جون 2023 کی رواں بنیادی تنخواہ پر کیا گیا ہے گریڈ ایک سے سولہ تک ملازمین کی تنخواہوں پر 35 فیصد اور  گریڈ 17 سے 22 تک کی تنخواہوں پر 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے  اس بات   کو واضح کر دیا گیا ہے کہ اس میں پرسنل الاؤنس شامل کرکے رواں بنیادی تنخواہ سمجھا گیا ہے  انکم ٹیکس اس ایڈہاک ریلیف پر واجب الادا ہوگا پینشن کے حساب کرتے وقت اس رقم کو شامل نہیں کیا جائے گا  البتہ ایل پی آر کے دوران یہ الاؤنس دیا جائے گا

Related posts

امیدواران کے بارے میں کسی تبدیلی کی اطلاع فی الفور الیکشن کمیشن کو دیں ۔چیرمین

Ittehad

سابق قائم مقام صدر پیپلا ملک محمد رمضان گرو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

کالج اساتذہ کی ترقیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

Ittehad

Leave a Comment