2023 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزترقی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ دور ہوگئی

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں محترمہ فائزہ رعنا ،طارق بلوچ حسن رشید اور خزینہ الماس پر مشتمل ٹیم نے دن رات معاملےکو پرسوکر کے آنٹی کرپشن حکام سے بقیہ خواتین کا بھی این او سی جاری کروا لیا

اس  لیٹر کے اجراء کے بعد اب ان دو سو سے زائد اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے نوٹیفکیشن میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی آج رات نہیں تو کل صبع اسے جاری ہونا چاہیے کیونکہ باقی ہر چیز تیار ہے ان چوالیس ڈیفرڈ کیسز والی خواتین کا این او سی کسی نا عاقبت اندیشی اہلکار کی وجہ سے رہ گیا تھا

لاہور (نمائندہ خصوصی) خدا خدا کر کے آج شام باقی رہ جانے والی ڈیفرڈ خواتین کا آنٹی کرپشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کروا دیا گیا اتحاد اساتذہ پاکستان کی پرموشن ٹیم محترمہ فائزہ رعنا ،طارق بلوچ ،حسن رشید اور محترمہ خزینہ الماس پر مشتمل  اراکین نے دن رات کوششیں کرکے پہلے اس گتھی۔کو سلجھایہ کہ اصل قصہ ہے کیا اور بعد ازاں آنٹی کرپشن کے اعلی حکام سے باربار درخواستیں کر کے  جلد از جلد اسے جاری کروا یا  اس میں کئی کہانیاں ہیں جن کو بیان کرنے کا وقت نہیں

Related posts

پندرہ پبلک یونیورسٹیوں کے گریڈ انئیس تک کے ملازمین کو سپیشل الاونس مل گیا۔جی سی یو لاہور شامل نہیں

Ittehad

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ترقی پانے والوں کے مکمل نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے

Ittehad

مختلف یونیورسٹیوں سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پول میں آنے والی دس خواتین کی تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment