2023 Latest News Press Releases

شائد کوئی معجزہ ہو جائے ورنہ کل نوٹیفیکیشن ہونے کا کوئی امکان نہیں 

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے پنڈی والی خواتین  اسسٹنٹ پروفیسرز کےتمام تحفظات دور کر کے کر کے سنیارٹی لسٹ فائنل کر کے بھجوا دی کل چیرمین سروس ٹربیونل کو پیش کر کے حکم امتناعی دور کروانے کی کوششیں کی جائے لیکن ان خواتین کا لاہور ا کر سنیارٹی لسٹ پر سائن کرنے سے مسلسل انکار  بہرحال ۔یہ خدشات پیدا کرتا ہے کہ وہ تاحال مطمن نہیں ان کے صلاح گیر اور قانونی ماہرین نے اس پر پکا کر رکھا ہے کہ محکمہ سے کوئی تعاون نہ کریں اور جو بھی کریں بذریعہ وکیل اور عدالت کریں

لاہور(نمائندہ خصوصی) پتہ نہیں کس بنیاد پر۔کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کل  رکا ہوا نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے گا دل ہمارا بھی چاہتا ہے کہ  ایسا معجزہ ہو جائے لیکن حقائق اس کے برعکس ہی پنڈی والی خواتین آج بھی بلانے پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر نہیں آئیں ان کا خیال تھا کہ انہیں لسٹ دیکھا کر ان سے تحریر حاصل کر لی جائے کہ وہ اس لسٹ سے اتفاق کرتی ہیں اور یہ بیان چیرمین ٹربیونل کو دیکھا کر حکم امتناعی ختم کروایا جائے اور نوٹیفیکیشن کے اجراء میں حائل رکاوٹ دور ہو سکے مگر اب حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی لسٹ فائنل کر کے آج بھجوا دی گئی ہے اور کل اس لسٹ کو چیرمین ٹربیونل کو دیکھا کر کہا جائے گا کہ ان خواتین کے تمام تحفظات دور ہو چکے ہیں لہذا  اب کوئی مسلہ باقی نہیں اور نوٹیفیکیشن جاری کی اجازت حاصل کرنےکے بعد جاری کر دیا جائے لیکن یہ خوش فہمی زیادہ  کچھ نہیں

Related posts

دو خواتین اساتذہ ملازمت سے برطرف۔ لمبے عرصے سے بلا اطلاع غیر حاضر تھیں

Ittehad

کل سیکرٹرییٹ لاہور کے سامنے ایجوکیشن گرینڈ الائنس اور حکومت کے درمیان میدان لگے گا

Ittehad

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment