2023 HED News Latest News

مسلسل ڈی پی سی میٹنگ میں لیکچررز مرد وخواتین کی ترقی کا پہلا راؤنڈ مکمل ۔دوسرا راؤنڈ اگلے دس روز میں متوقع 

پہلے راؤنڈ میں مرد سنیارٹی نمبر ایک تا 950 جبکہ خواتین ایک تا 511 کی ترقی کا مرحلہ مکمل ہوا اج کل مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 951 تا 1400 اور خواتین سنیارٹی نمبر 512 تا 1101 تک کے کیسز ڈی پی آئی آفیس میں مکمل کیے جا رہے ہیں

ذرائع کی اطلاع کے مطا ان کیسز کی مطابق دوسرے راؤنڈ کے ان کیسز کے لیے اگلے آٹھ دس میں ڈی پی سی کا اسی ہی طرح کا اجلاس منعقد ہوگا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈریشنل ونگ سے نمائندے سے اجلاس میں شرکت کےلیے درخواست کر دی گئی ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ذرائع کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں کئی دن تک جاری رہنے والے ڈی پی سی کے اجلاس میں مرد وخواتین کے سینکڑوں کیسز نمٹا دئیے گئے مرد لیکچررز کے کیسز سنیارٹی نمبر ایک تا 950 اور خواتین سنیارٹی نمبر ایک تا 511  اس مسلسل میٹنگ میں زیر بحث لا کر فیصل کیے گئے آج کل ڈی پی آئی آفیس میں مرد سنیارٹی نمبر 951 سے400 1 اور خواتین سنیارٹی نمبر 512 تا 1101 تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ذرائع کے مطابق ان کی ڈی پی سی کی تاریخ اس ماہ کے تیسرے ہفتے میں تجویز کر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈریشنل ونگ کو بھجوائی گئی ہے اور کیا گیا ہے کہ وہ ان تاریخوں میں اپنا نمائندہ بھجوانے کا عندیہ دیں جواب موصول ہونے پر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا   

Related posts

اٹھائیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کو ہائر کوالیفیکیشن  کی منظوری کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ایسوسی پروفیسرز کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان۔لیکچررز کے کیسز کل سیکریٹریٹ جائیں گے

Ittehad

نوجوان لیکچرر قاری حمید اللہ گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment