2020 HED News HED News Latest News

NEW UPDATES REGARDING PROMOTIONS

 ایک اور مشکل مرحلہ طے ہوا  اٹھارہ سے انیس   میں ترقی کی منتظر خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کے کیسز جو گزشتہ دنوں ڈی پی آئی نے مکمل کر کے سیکریٹریٹ جمع کرواے تھے۔ مگر ابھی آنٹی کرپشن کی رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی تھی پی پی ایل اے اور متعلقہ کچھ خواتین کی مشترکہ کوششوں سے اج موصول ہو گئی ہے جس میں واضح کر دیا ہے کہ بھجوانی گئی ساری لسٹ کے افراد کلیر ہیں کسی فرد کے خلاف کوئی کیس نہیں لہذا ان کو پرموٹ کیا جا سکتا ہے اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما غلام مصطفیٰ چوہدری نے کہا ہے کہ ابتدائی سکروٹنی میں ان میں سے چار سو دو کیسز کلیر ہیں ڈیفرڈ کیسز میں تو کچھ کلیر ہو تے ہیں اور کچھ تو ہوتے ہی ایسے ہیں جن کو ڈیفر کرنے کی سفارش کی ہوتی ہے بس پی ایس بی ہونے کی دیر ہے اب بہت جلد سیکرٹری صاحب سے درخواست کر کے ان کی فائنل اپرول کروا لی جاے گی ان کے سیٹ بنوا کر ایس اینڈ جی اے ڈی بھجوا دئیے جائیں گے پورٹ کوشش ہو گی کہ اسی ماہ ہونے والے پی ایس بی کے اجلاس میں پیش ہو کر فیصل ہو جائیں

Related posts

سٹے مافیا کا اساتذہ برادری پر ایک اور وار۔انشا اللہ خالی جائے گا

Ittehad

ایچ ای سی پنجاب: نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپسز کی فہرست جاری

Ittehad

پرنسپل بننے کے خواہش مند خواتین وحضرات 28 دسمبر تک ان لائن درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment