2022 General Notifications Latest News

آج سے پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار کا نفاذ 

سال میں دو مرتبہ محکمہ سکول ایجوکیشن سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرتا ہے موسم سرما سولہ اکتوبر سے پندرہ اپریل موسم گرما سولہ اپریل سے پندرہ اکتوبر تک محکمہ سکولزکی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیاہے جسکے مطابق آج سے موسم سرما کے اوقات کار کا شیڈول نافذ العمل ہوگا نوٹیفیکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے بوائز سکولز کے اوقات صبع ساڑھے آٹھ بجے سے دو بج کر تیس منٹ تک ہوں گے سنگل شفٹ والے کرلز سکولز کے اوقات سوا آٹھ بجے سے سوا دو بجے تک ہوں گے ان دونوں کے یہ اوقات ما سوائے جامعہ ہوں گے جامعہ والے روز بوائز سکولز ساڑھے آٹھ بجے کھل کر بارہ بجے بند ہو جایا کریں گے جبکہ گرلز سکولز سوا آٹھ بجے کھل کرپونے بارہ بجے تک کھلے رہیں گے ڈبل شفٹ اور انصاف بعد دوپہر سکولز میں پہلی شفٹ آٹھ بجے سے تک کام کریں گے ماسوائے جامعہ کےجبکہ ان سکولوں کی دوسری شفٹ کی ٹائمنگ ایک بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک ہوگی جمعہ والے روز یہ آٹھ بجے سے بارہ بجے تک کھلیں گے ان کی دوسری شفٹ ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک ہوگی 

Related posts

نہ الیکشن ایکٹ اور نہ ہی کمیشن کا خط مانع پھر بھی محکمہ پرموشنز روک کے بیٹھا ہے

Ittehad

پے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیں

Ittehad

ترقی پانے والی اٹھانوے خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی اپ گریڈیشن اور تعیناتی کے ارڈرز

Ittehad

Leave a Comment