2024 Latest News Press Releases

پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے

ایک شفٹ والے سکولز میں سکولز روزانہ سوائے جمعہ کے صبع ساڑھے آٹھ بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز چھٹی ایک بجے کی بجائے آدھ گھنٹہ پہلے یعنی ساڈھے بارہ بجے ہو جائے گی ڈبل شفٹ والے اداروں میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ سے ساڑھے بارہ بجے تک اور دوسری شفٹ سوائے جمعہ کے ایک بجے سے ساڑھے چار بجے تک ہوگی جمعہ کے روز سیکنڈ شفٹ کا آغاز دو بجے اور چھٹی پانچ بجے ہوگی

Related posts

اساتذہ کا دھرنا اور میڈیا کوریج

Ittehad

تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر صوبائی وزراء اور عالمی ماہرین تعلیم ہم خیال

Ittehad

اتحاد اساتذہ145تحریک اساتذہ145نوائےاساتذہ81اور ینگ 24امیدوار میدان میں اتار پائی

Ittehad

Leave a Comment