2022 HED News Latest News

دس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، تین ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک ڈائریکٹر کی ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن آفیس میں تعیناتی 

یہ تقرریاں کام کے بڑھتےبوجھ سے نمٹنے کے لیے کی گئیں 

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ۔ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ڈی پی آئی آفیس میں چودہ نئی تقرریاں کی گئی ہیں ان می دس اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز تین  ڈپٹی ڈائریکٹر ز اور ایک ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ بجٹ شامل ہیں ان تعینات ہونے والوں کے اسماء گرامی اور دیگر کوائف ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

کل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گا

Ittehad

پنجاب میں صرف 515  افسران سپشل الاونس سے محروم -اکاونٹنٹ جنرل کی رپورٹ 

Ittehad

پروفیسر آصف ہما یوں قریشی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment