امکان ہے کہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز ستمبر ئ وسط میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کر یں گے آج کل دسویں جماعت کے پیپرز کی جانچ پڑتال کا کام زور شور سے جاری ہے جسے ہر حال میں اگست کے آخر تک مکمل کرنے کا ہدف ہے گو کہ اس کا باقاعدہ اعلان ۔نہیں کیا گیا لیکن ذرائع کے مطابق پندرہ ستمبر تک زرلٹ کے اعلان کا عندیہ دے دیا گیا ہے اگر پندرہ تک وفاقی وزیر تعلیم یہ اعلان کر چکے ہیں کہ اگر حالات بہتر ہوگئے تو حکومتی اداروں کی مشاورت کے بعد تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھول دئیے جائیں گے اگر کھل گیے تو ایس او پی کے ساتھ کلاسز کا اجراء ہو جاے گا بصورت دیگر ان لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رہےگااعلان ہو گیا تو چند روز بعد یعنی تیسرے ہفتے سے فسٹ ائیر میں داخلوں کا آغاز کر دیا جاے گا