2021 Latest News Obituary

پروفیسر ناصر جاوید جپہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

سابق صدر پیپلا فیصل آباد ڈویژن پروفیسر ناصر جاوید جپہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر گورنمنٹ میونسپل کالج فیصل آباد کی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں اتحاد اساتذہ کے مرکزی راہنماؤں پروفیسر محمد عارف۔غلام  مصطفے چوہدری پروفیسر حسن رشید پروفیسر ادریس احمد اور پی پی ایل کی مرکز قائم مقام صدر جناب اعوان و فیصل آباد کے ڈویژنل صدر خورشید اعظم ۔سرگودھا ڈویژن کے ڈاکٹر حافظ محمد رمضان اور لاہور ڈویژن کے صدر توصیف صادق اور کئی دیگر  ڈویژنل و مرکزی عہدے داران و اتحاد اساتذہ کے عہدے داروں اور کارکنوں کے فیصل آباد کے پروفیسروں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت  کی  جنازے کے بعد ان کے جسد خاکی کو آبائی قصبے بھوانہ لے جایا گیا وہاں دوبارہ نماز جنازہ ادا کی گئی وہاں ان کے عزیز و اقارب شہر داروں اور عمائدین علاقہ شریک ہوئے اور اس کے بعد انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

Related posts

پی پی ایل اے کی مرکزی ایگزیکٹو کا آخری اجلاس ۔۔ائین کے مطابق الیکشن کمیشن کی تشکیل

Ittehad

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب ڈاکٹر سید عنصر اظہر کو معطل کر کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کا حکم

Ittehad

  سابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن قاضی آفاق حسین انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment