آج دھرنے پر بیٹھے آگیگا ہم خیال کے رہنماؤں کو حکومت نے مذاکرات کے لیے بلایا اور دوران گفتگو یہ دعویٰ کہ نوٹیفیکیشن ہوگیا ہے صرف پبلک ہونا باقی ہے قائدین آگیگا ہم خیال نے اس بارئے میں استفسار کیا تو انہیں بتایا گیا کہ ایسی کوئی بات سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی کوئی سمری وجود ہی نہیں رکھتی جسے منظوری کا کہا جا رہا ہے صرف زبانی وعدہ ہے یا وہ ٹویٹ ہے وزیرِ اعلیٰ کا ۔انہوں نے اعتبار کیا آپ بھی کریں اور دھرنا ختم کر کے گھروں کو جائیں۔۔لیڈیز ہیلتھ وزیٹر کی رہنما میڈم رخسانہ انور نے واپسی پر اپنے خطاب میں ان مذاکرات کی روداد بیان کی ہے اس کی ریکارڈنگ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں اس کے بعد قائدین دھرنا نے نوٹیفیکیشن کے اجراء تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا