2021 Latest News Obituary

معروف ماہرتعلیم پروفیسر ممتاز غعفور وفات پا گئیں

ملتان کی معروف ماہرتعلیم پروفیسر ممتاز غعفورکل انتقال کرگئیں وہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین کچہری روڈ ملتان کی پرنسپل تھیں انہوں نے تقریباً بیس برس تک خدمات سر انجام دیں ان کے خاوند چوہدری عبد الغفور بھی محکمہ ہائر ایجوکیشن سے وابستہ تھے کچھ عرصہ گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان میں شماریات کے استاد تھے بعد میں ٹرانسفر ہو کر ایمرسن کالج ملتان میں تدریس خدمات سر انجام دیں پطور صدر ایسوسی ایشن بھی کالج یونٹ اساتذہ برادری کی خدمت کی مرحومہ ایک ہمدرد اور ملنسار خاتون تھیں اتحاد اساتذہ ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

Related posts

پنجاب کے پینشنرز  کو دس فیصد یکم اپریل اور مزید پانچ فیصد یکم جولائی سے ملے گا

Ittehad

گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے لائبریرینز کی اپ گریڈیشن

Ittehad

چھ پرائیویٹ یونیورسٹیوں/ کالجز۔ کے19 سب کیمپسز غیر قانونی

Ittehad

Leave a Comment