2022 HED News Latest News

پنجاب یونیورسٹی ڈیل کا دوسرا حصہ۔جونئیر ڈین کو ممبر سنڈیکیٹ لگوا لیا

پنجاب یونیورسٹی میں جماعتی ڈیل کے ایک دوسرئے حصے کی بھی تکمیل ہوئی نئے تعینات ہونے والے عارضی وائس چانسلر کے دست راست پروفیسر ممتاز احمد کو جونئیر ہوتے ہوئے بھی سنڈیکیٹ کا ممبر بنوایاگیا اور یہ کام بھی سترہ جولائی کے ضمنی انتخاب کی بلیک میلنگ میں کروایا گیا پروفیسر ڈاکٹر ممتاز انور چوہدری وہ شخص ہے جو اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے بلیٹ فارم سے اساتذہ کے ووٹوں سے کامیاب ہو کر ہمیشہ انتظامیہ کو مضبوط بناتے رہے تمام پوسٹنگ سکینڈل میں وائس چانسلر اور اس کی انتظامیہ کے راز دان تھے ان کی خدمات کی بنا پر انہیں نوازا گیا 

Related posts

کمیشن سے سفارشات کے بعد پانچ خواتین لیکچررز فائن آرٹس کی تعیناتی

Ittehad

گورنمنٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی آف چکوال بنا دیا گیا

Ittehad

سات ہزار تین سو چون کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment