لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب ایڈمنسٹریشن سروس کے گریڈانیس کے آفیسر محمد عثمان طاہر کو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا وہ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ورکنگ چارج پر کام کر رہے تھے یہ آسامی ایک عرصہ محمد نعیم سندھو کی ٹرانسفر سے خالی پڑی تھی