2022 HED News Latest News

مرد اسسٹنٹ پروفیسر 1451 سے 1600 تک کی پی ایل ٹی اگلے بیج میں ہوگی

کل سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ 966 سے 1600 کی۔پی۔ایل ٹی ہو رہی ہے اور حوالہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا دے رہے تھے جو درست نہیں ہے 

لاہور (خصوصی رپورٹ) کل رات سے مختلف لوگوں کے حوالے یہ خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز  کی  لازمی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے اور  اب  966 سے 1460 کی بجائے 966 سے 1600 تک لوگ اس بیج میں ٹریننگ لیں گے جب ان کو لنک نہیں ملا تو وہ لنک ایشو کروانے خود ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر خود پہنچ گئے مکر انہیں مایوسی ہوئی جب  انہیں بتایا  گیا کہ ٹریننگ تو ہوگی مگر اس بیج میں نہیں  اس بیج کے ختم ہونے  کے بعد ایک نیا بیج شروع ہوگا جس میں اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ لیکچررز ٹریننگ کریں گے  لیکن ایک اور بات کی وضاحت ہو جائے کہ بعض لوگوں کو تاحال ٹریننگ لنک موصول نہیں ہوا ان سے درخواست ہے کہ لاہور یا ڈیرہ غازی خان سے اور آپ گروپ ون میں ہیں تو آپ اس لکر کے میٹنگ  جوائن کر سکتے ہی۔

https://chat.whatsapp.com/Fr8zFJuLbM03p5CeENaQbc

۔اگر آپ کا تعلق گروپ ٹو میں ہیں اگر آپ کا تعلق  ملتان فیصل آباد  سرگودھا اور ساہیوال  سے ہے تو آپ اس لنک پر کلک کر کے شامل ہوجائیں               

https://chat.whatsapp.com/Iy3PT9ePCiD1xhBSx2sIiR

لیکن اگر آپ کا تعلق بہاولپور ،راولپنڈی اور گوجرانولہ ڈویژن سے ہے تو آپ گروپ تھری میں ہیں اس لنک پر کلک کر کے ٹریننگ میں حاضر ہوجائیں

https://chat.whatsapp.com/GUS8cvMukblE1sbxn5Qnmx

Related posts

سکولز  اور کالجز کے  کنٹریکٹ 14055 ملازمین کو ریگولر ایز کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

 

Ittehad

فپواسا کی کال پر کل پنجاب کی جامعات میں احتجاج ہوگا

Ittehad

Leave a Comment