2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسرز/  ایسوسی ایٹ پروفیسرزمرد وخواتین  کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کل دو جنوری 23 سے شروع

جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ اس ٹرینگ بیج میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد سنیارٹی نمبر 93 سے 152 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 113تا  266  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 تا 1450 اور خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز 1111 تا 1200 شامل کیے گئے ہیں ان تمام کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ ون میں لاہور اور ڈی جی خان  گروپ  ٹو میں فیصل آباد ،شاہیوال سرگودھا اور ملتان کے شرکا ٹریننگ اور گروپ تھری میں بہاولپور ،راولپنڈی اور گوجرانولہ کے شرکا کو شامل کیا گیا ہے  

پرموشن لنک جنریٹ ہو کر میل کیا جا رہا ہے بعض کو موصول ہو گیا ہے بعض کو صبح تک موصول ہو جائے گا ٹریننگ  ان لائن  ٹھیک دو بجے شروع ہو کر ساڑھے چھ بجے اختتام پذیر ہوگی پہلے ہفتے کے لیکچرز کا شیڈول ذیل میں دیا جا رہا ہے

ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین و حضرات کی ٹریننگ کا دورانیہ  چھ ہفتوں جبکہ اسسٹنٹ پروفیسرز مرد وخواتین کی ٹریننگ کا دورانیہ چار ہفتوں پر محیط ہوگا

پہلے ہفتے کا ٹریننگ لیکچرر شیڈول 

Related posts

گریڈ انیس سے پیس میں ترقی کی رینج میں مرد و خواتین کا ٹرینگ ڈیثا کل شام تک فراہم کریں

Ittehad

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلے اور تعلیم مکمل وظائف پر

Ittehad

وفاقی حکومت نے ساٹھ ہزار انٹرن شپ اور ایک لاکھ لیب ٹاپ دینےکا اعلان کر دیا

Ittehad

Leave a Comment