لاہور (نمائندہ خصوصی) اتحاد اساتذہ پاکستان کے صدر اور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے شعبہ سیاسیات کے استاد پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری کی والدہ محترمہ آج صبع انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ملک پور شرق پور روڈ میں شام از نماز مغرب ادا کی جائے گی لوکیشن کے لیے احباب پروفیسر جاوید بھٹی نائب صدر پپلا لاہور ڈویژن سے اس ٹیلی فون نمبر پر رابطہ کر لیں