2024 HED News Latest News

ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا چار سو سے زائد لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسرز بن گئے

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ،،بیج 2012 کے چار سو زائد لیکچررز ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بنانے کی سفارش کر دی گئی طے شدہ شیڈول کے مطابق آج اٹھائیس مارچ کو ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کیمٹی کا اجلاس ایڈیشنل سیکرٹری کی زیر صدارت ہوا جس میں چار سو سے زائد مرد لیکچررز کے کیسز پیش کئے گئے جن میں سے اکثریت کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی کی سفارش کر دی گئی اب اس کے منٹس ٹائپ کیے چائیں گے اور ہفتہ دس دن کے بعد ان پر ممبران کمیٹی کے دستخط ہونگے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اس کی منظوری دیں گے اور بعد ازاں ان کی پوسٹنگ پرپوزل تیار کر کے ایک مرتبہ پھر منظوری حاصل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا

اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے تمام دوستوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

Related posts

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے پی ایس بی ون کی تاریخ 4 دسمبر مقرر ۔ اصل سٹوری

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی اسامی پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

Ittehad

پنشن . ہاؤس رینٹ اور جوڈیشیل الاؤنس میں حاصل انکم ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر غور

Ittehad

Leave a Comment