2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی، مرد سنیارٹی نمبر 966 تا 1300 تک اور خواتین اب 1110 تک

ڈپٹی ڈائریکٹر پرموشنز سلیم احسن کی آواز میں ایک وائس میسیج  ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا جا رہا ہے جس کے مطابق خواتین کے کیسز کو اب سنیارٹی نمبر 1100 سے1110 کردیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 تا سنیارٹی نمبر 1300تک کے مرد حضرات کے ٹریننگ کےلئے کوائف مانگ لیے گئے ہیں ہدایات یہ دی گئی ہیں کہ ان خواتین و حضرات کے مکمل کوائف پرنسپل آفیس میں موجود پرفارما پر جلد ازجلد بھجوا دیں اس پرفارما میں کالم سنیارٹی نمبر نام و ولدیت   جائے تعیناتی موبائل فون نمبر  شناختی کارڈ نمبر اور ای میل ایڈریس ہیں جن پر کر کے پرنسپل ڈپٹی ڈائریکٹر کے توسط سے جلد از جلد ڈی پی۔ائی آفیس کو ارسال کریں

سنیارٹی نمبر  1051تا 1110 تک کی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی لسٹ

dad-sheet-1

سنیارٹی نمبر 966 تا 1300 تک کے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی لسٹ

Updated-26-01-2022-Final-Seniority-List-of-A.P-Mens-Section-966-to-1300

Related posts

ایجوکیشن یونیورسٹی نے ٹریننگ کے سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے۔مزیر 18 خواتین کی ٹریننگ کا شیڈول جارئ

Ittehad

بی ایس کالجز کے اساتذہ کو چھٹیوں کے دوران کنونئس الاونس ملتا رہے گا

Ittehad

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment