2023 HED News Latest News

ماہ مارچ کی تنخواہیں اکتیس مارچ شام تک ملازمین کے اکاؤنٹس میں پہنچانا یقینی بناہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) یکم اور دو اپریل 2023 کو کیونکہ گزیٹڈ چھٹیاں ہیں لہذا تمام سرکاری ملازمین کو ۔ماہ مارچ کی تنخواہیں تمام سرکاری ملازمین کے بنک اکاونٹس میں اکتیس مارچ بروز جمعہ المبارک شام تک منتقل کرنا یقینی بنایا جائے یہ حکمنامہ محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام اضلاع کے اکاؤنٹس آفیسز کو بھجوا گیا ہے

Related posts

بعد از کرونا اثرات نے پروفیسر ضیاءالحسن کی جان لے لی

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کے عہدے کا عارضی چارج ڈاکٹر اصغر زیدی کےسپرد

Ittehad

ایک سو پچھتر خواتین اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے 

Ittehad

Leave a Comment