2021 College News Latest News

صاف اور سر سبز پاکستان۔۔ مون سون شجر کاری مہم کے تحت کالجز میں لاکھوں پودے لگائے گئے

گزشتہ دنوں وزیر اعظم کی درخت لگاؤ  ۔۔پاکستان کو صاف اور سر سبز بناؤ مہم دس ارب پودوں کا ہدف پورا کرنے کے لیے کالجوں میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا مہم ایک ہفتہ جاری رہی پنجاب کے کالجز میں لاکھوں درخت اور پودے لگائے گئے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور ۔گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور ۔گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور ۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ اور گورنمنٹ کالج ڈیرہ غازی خان۔گورنمنٹ کالج راجن پور ۔گورنمنٹ کالج لیہ اور گورنمنٹ کالج مظفرگڑھ کی شجر کاری مہم کی میڈیا میں کافی تشہیر۔بھی ہوئی

Related posts

گریڈ بیس میں ترقی کےلئے ایک سو انیس زنانہ اور پچاسی مردانہ کیسز طلب

Ittehad

زاہد اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Ittehad

  گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور کی سینئر لایبریرین تحسین طاہر انتقال کر گئیں

Ittehad

Leave a Comment