2022 Latest News Press Releases

نیٹ لورز کو قدرت نے آرام فراہم کر دیا آپ کے شہر میں سروس کب کب بند رہے گی اس چارٹ میں ملاحظہ فرمائیں 

عاشورہ محرم کے موقع پر امن و عامہ کے خاطر ایسے ایریا جہاں محرم کے جلوس جاہیں گے ان گزر گاہوں کے ارد گرد کے علاقوں میں نیٹ ورک سروس جیم کر دی جائے گی اس جیم کے کیا اوقات ہونگے یہ جاننے کے لیے ذیل میں دیے گئے چارٹ کا مطالعہ فرمائیے نیٹ ورک بند کرنے سے جہاں کچھ دقت ہوگی وہاں ایک فایدہ بھی ہے کہ اس دوران آپ کو لازمی آرام کا موقع بھی ملے گا

Related posts

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

Ittehad

صلع لاہور میں کل دو مارچ کو عام تعطیل ہوگی

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کےکیسز جلد بھجوانے کا حکم

Ittehad

Leave a Comment