2022 HED News Latest News

بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے والے مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر ایک تا 573 کے منٹس جاری ہوگئے

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبرایک تا 573 جن کی ڈی پی سی تیس جون دو ہزار بائیس اور دوسری ڈی پی سی بیس اکیس جولائی  کو ہوئی تھی ان کے منٹس اپرو ہونے کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ان کے منٹس  کی منظوری دے دی آج ان کے  منٹس جاری  ہو گئے ہیں  منٹس جاری ہونے کے بعد پوسٹنگ تجاویز کا مرحلہ ہوگا ان لائن ان تمام حضرات کو دستیاب آسامیوں کی فہرست  میں آپشن دی جائے جس میں اسی سیٹ کی آپ گریڈیشن کی آپشن بھی شامل ہوگی اس مرحلے کی تکمیل پر پوسٹنگ آرڈرز جاری کیے جائیں گے  اتحاد اساتذہ پاکستان نے ترقی پانے والے تمام مرد لیکچررز کو مبارکباد دی ہے

 اکیاون صفحات پر مشتمل منٹس کی کاپی حاضر خدمت ہے 

Related posts

پرائیویٹ کالجوں کی بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم ہو سکتی ہے ڈی پی آئی کی وضاحت

Ittehad

ایک سو ستر لیکچررز کے پی پی ایس سی سے سلیکشن کے بعد احکامات تعیناتی

Ittehad

اس سال جزوی اور اگلے برس سے بی ایس کالجز میں گرما کی مکمل تعطیلات ہونگی

Ittehad

Leave a Comment