2023 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی  کےلیے منعقدہ اجلاس 30 دسمبر 2022 کے منٹس جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 30 دسمبر 2022 کو منعقد ہونے والے پی ایس بی ٹو  کے منٹس مکمل کر کے انہی مزید کاروائی کے لیے بھجوا دیا ہے ان میں سنیارٹی نمبر ایک تا تین سو 368  تک کے ڈیفرڈ اور 369 سے 900 تک کے فریش پرموشن کیسز شامل ہیں اب یہ منٹس سرکاری طور پر محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو بھجوائے جائیں گے  اور کہا جائے گا کہ ان کی پوسٹنگ پروپوزل تیار کریں ان کی فائنل ہونے پر رسمی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا ۔منٹس جس پر ایڈیشنل سیکرٹری  محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو یہ کنفیڈریشنل محمد سبحان بٹ کے دستخط ہیں میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ وہ ان منٹس کے فائنل ہونے کےبعد مزید کاروائی کر سکتے ہیں مطلب یہ کہ سان کی پوسٹنگ پروپوزل مرتب کر سکتے ہیں اور یہ بھی کہ اگلے کیسز پی ایس بی ٹو کو بھجوا سکتے ہیں منٹس کی پی ڈی ایف کاپی کو نیچے اوپر کر کے آپ اپنا پیج اور اپنا نمبر  دیکھ سکتے ہیں 

HED-Female-Advice

Related posts

غیر ملکی طالب علموں کو امریکی حکومت کی دھمکی

Ittehad

چکوال کالج ختم کیوں کیا عدالت عالیہ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

Ittehad

 پنجاب کے جوبیس اضلاع میں موسم سرما کی۔تعطیلات تئیس  د سمبر تا چھ جنوری جبکہ بارہ اضلاع میں تین  تا تیرہ جنوری تک ہوں گی

Ittehad

Leave a Comment