2022 Latest News Press Releases

منسٹر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں سرفراز کو وعدہ یاد کروانے کے لیے دھرنا — سنتا جا شرماتا جا ۔۔ایسے ہوتے ہیں راجپوتوں کے وعدے

منسٹر ہائر ایجوکیشن پنجاب جو تادم تحریر منسٹر ہی ہیں یکم اپریل دو ہزار انیس کو پی پی ایل اے کے دھرنے بالمقابل  پنجاب اسمبلی لاہور کے شرکا اور الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے ایک تحریری معاہدے کے بعد  سے خطاب کرتے ہوئےکہا آپ خود سن لیجیے جب کافی دیر گزر گئی تو وعدہ وفا نہ ہوا تو انہیں یاد کروایا جس پر انہوں نے سینے پر ہاتھ رکھ کر گویا حلیفہ انداز میں کہا کہ وہ راچپوت ہیں اور راچپوت ہر حال میں وعدہ پورا کرتا ہے آج اس وعدے کو تین سال ہونے کو ہیں وہ کتنے راجپوت ہیں اور کتنے وعدے کے پکے یہ آپ  خود اندازہ لگا لیجئے آئیے سنتے ہیں

Related posts

پروفیسر چوہدری عیش محمد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب پذیرائی کا انعقاد

Ittehad

سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات سے قبل سات گرمی کی چھٹیاں

Ittehad

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment