پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرنسپلز کے پینلز بنانے کے بعد انٹرویؤ سے قبل ان کی کوالیفیکیشن بطور استاد کارکردگی نتائج اور انتظامی تجربہ کی بنیاد پر ستر نمبروں پر مشتمل ایک میرٹ لسٹ مرتب کرنے کا طریق کار وضع کیا ہے اس سے قبل مختلف ڈویژنوں کے بائیس کالجوں کی لسٹ پبلیش کی ہے اب یہ چار ڈویژنوں کے نو کالجوں کی لسٹ جاری کی ہےپبلیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس میں شامل خواتین و حضرات میں سے کسی کو اعتراض ہو تو وہ متعلقہ اتھارٹی کو اس بارے میں مطلع کرئے لسٹ حسب ذیل ہے