Latest News Press Releases

گجرات،پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کے وفد کی میاں عمران مسعود سے ملاقات

پے پروٹیکشن کے سلسلے میں بروز جمعہ المبارک 19 اگست 1 بجے میاں عمران مسعود صاحب سے ملاقات کی گئی ۔ وفد میں گورنمنٹ زمیندار گریجوایٹ کالج گجرات سے پروفیسر خاور بوسالوی’ پروفیسر علی اکبر ‘پروفیسر حافظ فراز ‘پروفیسر ملیحہ حیدر اور کامرس سائیڈ کی نمائندگی پروفیسر آسیہ خاور نے کی ۔ میاں عمران مسعود صاحب نے پے پروٹیکشن کے سلسلے میں اپنے بھر پور تعاون کے ساتھ ساتھ اگلے ہفتے وزیر اعلی پرویز الہی سے ملاقات کروانے کا بھی وعدہ کیا ۔ انشاءاللہ منزل قریب ھے ۔

Related posts

پنجاب یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ہے عجلت میں غیر قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں حکام نوٹس لیں

Ittehad

بھلوال۔۔۔شطرنج کے مقابلوں میں پروفیسر طاہرہ یاسمین پنجاب بھر کی خواتین میں اول رہیں

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

Leave a Comment