اجلاس میں مرد لیکچررز , انسٹرکٹر و لائبریرین کے فریش پرموشنز و پرفارما پرموشنز کے گریڈ اٹھارہ میں اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز پیش ہونا تھے ایک مرتبہ پہلے بھی اجلاس ملتوی ہوا اور آج کی تاریخ مقرر کی گئی تھی
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اج لیکچرز فریش و پرفارما مرد لیکچررز و انسٹرکٹر کامرس سائیڈ کی پرموشن بطور اسسٹنٹ و سنئیر انسٹرکٹر پروفیسر گریڈ اٹھارہ ہونا تھی باوجوہ ملتوی کر دی گئی یہ ایک مرتبہ پہلے بھی ملتوی ہو چکی ہے وجہ کوئی خاص نہیں بتائی گئی پس یہ پتہ چل سکا کہ سیکرٹری صاحب اسلام آباد روانہ ہو گئےہیں آئندہ تاریخ کا اعلان بھی بعد میں کیا جائے گا