2022 Latest News Press Releases

پانچ درجاتی فارمولے اور پے پروٹیکشن پر رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محترمہ آمنہ سعدیہ کی میڈیا گفتگو 

اساتذہ کے بین الاقوامی دن سلام ٹیچر ڈے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی اتحاد اساتذہ پاکستان اور پنجاب پروفیسر اور لیکچررز ایسوسی ایشن کی رہنما پروفیسر آمنہ سعدیہ کو میڈیا چینل لاہور رنگ نے مدعو کیا اور انہیں اساتذہ مسائل پر گفتگو کرنے کو کہا محترمہ آمنہ سعدیہ اور میڈیا کے عاطف پرویز نے اساتذہ مساہل پر جو گفتگو کی اس کی ریکارڈنگ پیش خدمت ہے

Related posts

ڈی پی آئی کالجز تعینات ہونے پر ڈاکٹر عنصر کو پپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکبا د 

Ittehad

تمام سنیارٹی لسٹیں مشتہر کر کے ان پر درستی کے لیے کوائف طلب کر لیے

Ittehad

چوالیس نو منتخب لیکچررزجغرافیہ ،فارسی اور فلاسفی کی تعیناتی کے احکامات جاری

Ittehad

Leave a Comment