2023 Latest News University / Board News

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات یکم اپریل 2023.سے شروع ہونگے

دسویں ( پارٹ ٹو  سیکنڈری) کے امتحانات پہلے یکم اپریل سے جبکہ نویں (پارٹ ون) کے امتحانات اٹھارہ اپریل سے شروع ہو کر دس مئی دو  2023 کو اختتام پذیر ہونگے

لاہور( نامہ نگار) تعلیمی بورڈز کمیٹی آف چیرمین نے وزیر تعلیم کے اعلان کی روشنی میں سیکنڈری سکول (میٹرک پارٹ ون اینڈ ٹو) متفقہ اور مشترکہ انتخابات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے دسویں یعنی پارٹ ٹو پہلے یکم اپریل سے سترہ اپریل تک جبکہ نویں یعنی پارٹ ون کے اٹھارہ اپریل سے شروع ہو کر دس مئی کو اختتام پذیرہونگے شیث پر کنوینیر کمیٹی ۔چیرمین لاہور تعلیمی بورڈ  مرزا حبیب علی اور پنجاب کے نو بورڈوں کے کنٹرولروں کے دستخط موجود ہیں اس کی گائیڈ لائن کی۔روشنی میں تمام بورڈز  اپنی اپنی ڈیٹ شیٹ شائع کریں  گے 

Related posts

ایچ ای سی کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر تحفظات ہیں،ڈاکٹرعاطف،ڈاکٹراحتشام

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ندیم محبوب ٹرانسفر۔۔۔وزیر اعظم آفیس میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات

Ittehad

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment