2023 General Notifications Latest News

 جی پی ایف کی منافع کی  شرح بڑھا کر 14.22 کردی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت پاکستان کے محکمہ  خزانہ نے کنٹرولر جنرل کو ایک خط لکھا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی دو ہزار تئیس اور چوبیس کے لیے شرح منافع بارہ اعشاریہ چالیس سے بڑھا کر چودہ اعشاریہ بائیس کر دی گئی ہے دو ہزار بیس اکیس کے لیے یہ شرح  سات اعشاریہ نوے کر دی گئی تھی

Related posts

مزید کتابیں پابندی کی زد میں آسکتی ہیں،ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

Ittehad

ڈاکٹر احتشام انور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ایجوکیشن تعینات

Ittehad

نو منتخب چوراسی خواتین لیکچررزکی تعیناتی کے احکامات

Ittehad

Leave a Comment