2021 Akhbaar Latest News

اتحاد اساتذہ پاکستان کے تحت لٹریری فیسٹیول ۔۔فیسٹیول تین سیشنز پر مشتمل تھا

پہلے سیشن میں ،،سماج ادب اور تبدیلی ،کے موضوع پر مقالات پیش کیے گئے 

دوسرے سیشن مکالمے کا تھا شریک دانشورانِ نے سماجی موضوعات پر بات کی اور پھر اس پر بحث مباحثہ ہوا

فیسٹیول کا تیسرا سیشن مشاعرے کا تھا نامور شعراء اکرام نے اپنے کلام پیش کیے

کل مورخہ چودہ دسمبر اثحاد اساتذہ کے زیر اہتمام ایک روزہ لٹریری فیسٹیول دیال سنگھ کالج کے ہال میں منعقد کیا گیا فیسٹیول تین سیشنز پر مشتمل تھا پہلا سیشن میں ۔ادب ،سماج اور تبدیلی کے عنوان پر مقالے پیش کیے گئے ملک کے صاحب  اساتذہ اور دانشوران کیے جن میں پروفیسر ظفر علی خان ۔سید باقر علی ۔حس جعفر زیدی اور ڈاکٹر خالد سنجرانی شامل تھے دوسرا سیشن پینل ڈسکشن کا تھا  ادب اور تبدیلی کے حوالے سے پہلے تیمور رحمان ۔نامور لکھاری محترمہ نیلم احمد بشیر اور معروف کالم نگار  صحافی و دانشور حسین نقی نے ابتدائی گفتگو کی بعد میں اس پر سوالات جوابات اور بحث مباحثے کا آغاز ہوا جس سے نوجوانوں کو سیکھنے کا موقع ملا تیسرا سیشن مشاعرے کا تھا جس میں ملک کے شہرت یافتہ شعرا  کرام نے اپنی شاعری میں سے منتحب غزلیات اور نظمیں سامعین کی تظر کیں اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے  پوری طرح اس سیشن میں دلچسپی کا اظہار کیا 

Related posts

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

وفاق المدارس کا 5 اگست سے امتحانات لینے کا اعلان

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ الیکشنز میں کونسل آف پروفیشنلز پینل کی کلین سویپ

Ittehad

Leave a Comment