لاہور ( نمائندہ خصوصی) لیکچررز کے ساتھ جن 200 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو بھی گریڈ انیس میں ترقی کے لیے پرموشن لنکڈ ٹریننگ دی جائے گی ان کے بارے میں یہ وضاحت ضروری ہے کہ یہ اسسٹنٹ پروفیسر کی فائنل لسٹ جو 20 مئی 2025 کو شائع ہوئی کے مطابق یہ سنیارٹی نمبر 283 تا 483 تک ہے اس لسٹ میں 282 تک وہ لوگ ہیں جن کی پی ایس بی ہو چکی اور وہ ترقی پا چکے ہیں
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے بنائی جانے والی مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ جن کو ٹریننگ دی جائے گی
TRAINING-LIST-OF-A.P.-MALE-1-G-TO-200-G-PDFاگر آپ مئی 2025 والی اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو اتحاد اساتذہ پاکستان کی ویب سائٹ کےاس لنک کو کلک کریں
https://ia.com.pk/wp-content/uploads/2017/11/latest-sr-list-of-assistant-professor-male.pdf
