2023 HED News Latest News

اکتیس کالج اساتذہ سمیت محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ستر ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز 

لاہور( نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سول سیکرٹریٹ سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اکتیس کالج اساتذہ جن میں ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسرز ،اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچررز  لایبریرین اور دیگر ملازمین دفتری ،درجہ چہارم وغیرہ شامل ہیں کو ارنڈ لیو کے بدل میں لیو انکیشمنٹ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا  ہے نوٹیفیکیشن میں ان کے اسمائے گرامی، عہدے اور لیو انکیشمنٹ کی رقم درج ہے ۔اپ کے لیے لیو انکیشمنٹ کے نوٹیفیکیشن کا عکس دیا جا رہا ہے

Related posts

لاہور ڈویژن کے پچیس کالجوں میں پرنسپلز کا تقرر۔۔ آرڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

دھرنا انتظامیہ نے مختلف کلچرل پروگرام ترتیب دئیے تاکہ شرکاء بور نہ ہوں

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامے کی زمہ دار سندھ کونسل ہے جمعیت نہیں یونیورسٹی انتظامیہ 

Ittehad

Leave a Comment