2021 Latest News Obituary

رہنما اثحاد اساتذہ پروفیسر ابرار اعوان انتقال کرگئے

گورنمنٹ ایس ای کالج بہاول پور کے سابق صدر شعبہ تاریخ آج اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے وہ جگر کے سرطان میں مبتلا تھے مرحوم ابرار اعوان مدت ملازمت مکمل کر کے گزشتہ برس ہی ریٹائر ہوئے تھے کچھ ہی عرصہ پہلے ٹیسٹ کروائے پر منکشف ہوا کہ وہ سرطان چیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں مکیگنین ہونے کے سبب وہ دوسرے اعضاء تک پہنچ رہے ہیں ڈاکٹروں نے علاج کی کاوشیں کیں مگر بے سود  مرض لاعلاج ہو چکا تھا اور وہ بلآخر جان کی بازی ہار گئے مرحوم گزشتہ برس بطور صدر شعبہ تاریخ گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور ریٹائر ہوئے تھے وہ ایک باصلاحیت اور ہمہ صفت انسان تھے عمدہ منتظم مانے جاتے تھے بطور پرنسپل گورنمنٹ کالج اوچ شریف اور گورنمنٹ کالج منڈی یزمان بطریق احسن انجام دے چکے ہیں مرحوم اتحاد اساتذہ سے منسلک تھے اور ہر مشکل وقت میں اتحاد اساتذہ کے ساتھ رہے اتحاد اساتذہ ان کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

Related posts

پنجاب کے تیس ہزار پر ائمری سرکاری سکولوں اور ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کی قسمت کا فیصلہ لندن میں طے پا گیا

Ittehad

حکومت پنجاب تعلیمی ادارے تباہ کر کے دوسرے ادارے بنانے کے تجربات بند کرئے

Ittehad

صوبائی وزراء سے لیکر اراکین اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں خود کئی سوفیصد اور کئی گنا  اضافہ کر لیا

Ittehad

Leave a Comment