Latest News Press Releases University / Board News

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے عارضی اساتذہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی عارضی اساتذہ نامساعد حالات میں بلاتنخواہ پڑھانے پر مجبور ہیں۔ سو سے زائد خواتین اساتذہ کو جنوری اور فروری کی تنخواہیں تاحال ادا نہیں ہو سکیں۔ حکومت کی مارچ کی تنخواہ عید سے قبل ادا کرنے کی ہدایت پر عملدرآمد ہونا ناممکن نظر آتا ہے۔

اساتذہ کو پہلے ہی پچاس ہزار روپے ماہانہ پر بھرتی کر کے ناجائز کٹوتیوں کے بعد بیالیس ہزار ادا کیے جاتے ہیں۔ عید کی آمد کے پیش نظر اساتذہ کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ خواتین اساتذہ کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لے کر واجبات کی ادائیگی فوری یقینی بنانے کا مطالبہ

Related posts

عید میلادالنبی کے موقع پر چھ ستمبر کو عام تعطیل صوبہ سندھ میں دو تعطیلات کا نوٹیفکیشن

Ittehad

کنٹریکٹ اور ایڈہاک سکول اساتذہ کو تاریخ تقرری سے پے پروٹیکشن کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

لاہور ۔۔ایسوسی ایٹ پروفیسر محترمہ وضاحت نسیم اچانک وفات پا گئیں

Ittehad

Leave a Comment