Latest News Press Releases

صدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن خورشید اعظم کی صوبائی وزیر سے ملاقات

پے پروٹیکشن کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت، حل کروانے کا وعدہ

بروز جمعرات 18 اگست کو صوبائی وزیر علی افضل ساہی سے صدر پپلا فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر خورشید اعظم صاحب اور امجد رندھاوا صاحب نے ملاقات کی اور اُن کو وزیر بننے پر مبارکباد دی-
کالج کیڈر کے دیرینہ مسئلے پے پرو ٹیکشن پر تفصیلی بات ہوئی- صوبائی وزیر نے اس درینہ مسئلے کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن جلد از جلد حل کروانے کا وعدہ کیا۔

Related posts

پنجاب کے کالجوں میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

Ittehad

 اگر اج دو بجے دوپہر تک مطالبات تسلیم نہ کیے تو سیکریٹریٹ کے تمام دروازے سیل کر دیں گے ۔دھرنے کے قائدین کا اعلان

Ittehad

ساتھی اتحاد اساتذہ پروفیسر اشتیاق احمد شیخ مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment