2023 General Notifications Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب سے ڈپٹی سیکرٹری خرم بشیر گئے اسد عباس مگسی ا گئے

لاہور (نامہ نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشنز جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب میں کام کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری مسٹر خرم بشیر جن کا تعلق صوبائی مینجمنٹ سروسز  سے ہے ہے کو  محکمہ ایس اینڈ جی میں ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن تعینات کر دیا ہے اور ان کی جگہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں آفیسر ان سپشل ڈیوٹی مسٹر اسد عباس مگسی کو ہائر ایجوکیشن پنجاب میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات کیا ہے

Related posts

ٹریننگ کا آج پہلا دن ۔ تین لیکچر دئیے گئے ۔ ہر لیکچر کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ  کیوں وزٹ کریں ضرور پڑھیں 

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد افضل چھٹہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment