2023 General Notifications Latest News

خالد سلیم نئے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات۔۔سجاد ظفر ڈال فارغ

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ،،سروسز آئنڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پی اے ایس سروس کے گریڈ اکیس کے آفیسر جناب خالد سلیم کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا سیکرٹری تعینات کیا ہے ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ کے سیکرٹری سجاد ظفر ڈال جن کے پاس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا اضافی چارج تھا خالد سلیم کی تعیناتی سے اس اضافی چارج سے فارغ ہو گئے ہیں چونکہ نئے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن خالد سلیم گریڈ اکیس کے ہیں اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ گریڈ بیس کی ہے اسے اکیس گریڈ میں اپ گریڈ کر دیا گیا ہے لیکن صرف ان کےیے جب تک وہ اس پر کام کرتے ہیں ان کے بعد یہ دوبار واپس گریڈ بیس میں ا جائے گی

Related posts

وفاقی حکومت میں شامل دو پارٹیوں نے دھرنا کے شرکا سے رابطہ کر لیا

Ittehad

تمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملی

Ittehad

عید الاضحیٰ پر چھ سے نو جون چار چھٹیوں کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment